1 51

بھارت نے کشمیریوں کی جدو جہد آزادی کو دبانے کےلئے خوفناک منصوبہ بنالیا


سرینگر( آن لائن )بھارت نے تحریک آزادی کشمیر کو دبانے کیلیے نیا ہتھکنڈا آزمانے کا فیصلہ کیاہے ۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کیلئے ٹیررازم مانیٹرنگ گروپ (ٹی ایم جی)یعنی مخصوص دہشتگردی نگرانی گروپتشکیل دے دیا ہیٹی ایم جی کا ہفتہ وار اجلاس ہو گااور یہ گروپ ایکشن رپورٹ پیش کریگا۔اس گروپ میں پولیس، انٹیلی جینس ایجنسیوں کے حکام

شامل ہونگے۔ بھارتی حکومت کی طرف سے حکم نامہ جاری کر دیا گیاہے۔ بھارت کی جانب سے اس گروپ کی آڑ میں کشمیریوں کی جائیداد، املاک اور گھروں کو نقصان پہنچانے کا منصوبہ بنایا گیاہے ۔دہشتگردوں کی مالی معاونت کے بہانے بے گناہوں کی گرفتاریاں کی جائیں گی ۔ کشمیری تنظیموں کیخلاف کریک ڈان کا نیا سلسلہ شروع ہو گا۔تحریک آزادی کیلئے چندہ اکٹھا کرنے والیافراد یا تنظیمیں خصوصی طور پر نشانہ ہوں گے۔بھارت تحریک آزادی کشمیر میں اساتذہ کی شمولیت پر بھی خائف ہے ۔ نگرانی گروپ اساتذہ، سرکاری ملازمین کیخلاف بھی ایکشن لے گاغاصب بھارت تحریک آزادی کشمیر کی معاونت کرنے والے ہر شخص کو نشانہ بنائے گا۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والی حالیہ تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی انتہا ہوگئی جس وجہ سے کشمیری دانشور بھی ہتھیار اٹھانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔یہ انکشاف امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے ۔ اخبار نے لکھا ہے کہ انتہائی تعلیم یافتہ اساتذہ اورطلبہ بھی بھارت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ لکھتا ہے کہ 2013میں مزاحمتی تحریک میں شامل ہونے والے نوجوانوں کی تعداد صرف16تھی۔ 2017کیمقابلے میں مزاحمتی تحریک میں نوجوانوں کی شرکت2018میں52 فیصد بڑھی۔اخبار نے بھارتی فوج کے اہلکارکے حوالے سے لکھا کہ 2018میں191 کشمیری نوجوانوں نے مزاحمتی تحریک میں شمولیت اختیارکی۔2008کے بعدسیمزاحمتی تحریک میں شامل ہونے والے نوجوانوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us