6

بھارت نے کشمیر کے علاقوں سے متعلق کیا اعلان کر دیا ؟حیرت انگیز انکشاف


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیرخارجہ میں وزیر خارجہ کا میٹریل ہی نہیں ، عمران خان کو وہ وزیر نہیں چاہئیںجو ڈلیور نہ کر سکیں ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کنفیوژ ہے، کوئی صورتحال کو ٹھیک نہیں کر رہا ، یہ بات ایکسپرٹس کہہ رہے ہیں ، پاکستان کی کوئی سفارتی مہم نہیں اور اس کے پیچھے امریکی دبائو ہے کہ کوئی سفارتی مہم نہ چلائی جائے ، کہتے ہیں وزیر خارجہ سے کسی نے پوچھا تو اس نے کہا

مہم کیلئے پیسے نہیں ، میں خدا کی قسم کھا کر کہتاہوں کہ میں اپنی جائیداد دیتا ہوں ، وہ سفارتی مہم چلائیں ، میرے جیسے لاکھوں لوگ ہیں جو اپنا سب کچھ دے دینگے ، کشمیر میں جھونپڑیاں اگ رہی ہیں ، انڈیا سے مزدور لائے گئے ہیں ۔ بھارت نے اعلان کیا ہے جس علاقے کو وہ چاہیں فوجی علاقہ قرار دینگے اور فوج اسے استعمال کر سکے گی ۔ ہم ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں کوئی پاکستانی فوج کا مقابلہ نہیں کر سکتے ، بھارتی آرمی کا مورال ٹوٹ چکاہے ، انڈیا ایران افغانستان سے بے دخل ہو گیا لیکن ہماری اسٹیبلشمنٹ اور حکومت دونوں کم حوصلہ ہیں ، کشمیر آزاد ہونا ہے ، علی گیلانی کے پائے کا لیڈر دنیا نے دیکھا نہیں ، دوہری شہریت سے یہ کیسے ثابت ہوسکتاہے کہ کوئی

شخص بدنیت اور بے ایمان ہے ، زلفی بخاری نے احسن اقبال کیخلاف بہت سخت بیان دیا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حفیظ شیخ پاکستان کے بارے میں ایسے بات کرتے ہیں جیسے یوگنڈا کے بارے میں گفتگو ہو رہی ہو، عمران خان اچھا حکمران ہے نہ بن سکتا ہے ۔ سسٹم بیٹھ چکا ہے ، اس کی سرجری ضرورت ہے ، ریلوے میں شیخ رشید نے کرپشن نہیں کی ، مائنس ون تب ہو گا جب کوئی اس کا متبادل ہو ، اپوزیشن والے اللہ کے فضل سے سارے ہی کرپٹ ہیں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شردھا کپور
اداکارہ شردھا کپور نے سستا اور آسان ترین نسخہ بتادیا
بحران
بڑاسیاسی بحران پیداہوگیا
فیصلہ
ایک اوراہم فیصلہ
رپورٹ
تہلکہ خیز انکشافات پر مبنی رپورٹ عدالت میں پیش
سختی
نوجوانوں کو سختی سے خبردار کردیا گیا
محمد بن سلمان
محمد بن سلمان نے زبردست خبر سُنادی

تازہ ترین ویڈیو
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu