14 5

بھارت پاکستان پر حملہ کرنے والا ہے؟گھناؤنی سازش بے نقاب ہوگئی


اسلام آباد (ویب ڈیسک) کرونا وائرس کی عالمی وبا نے پوری دنیا کو اپنے نرغے میں لیا ہوا ہے۔ یورپ اور امریکا میں تباہی مچانے کے بعد یوں محسوس ہو رہا ہے کہ جنوبی ایشیا کے ملکوں کے عوام پر اس نے اپنی پکڑ سخت کرنا شروع کی ہے جس کے بعد پاکستان اور بھارت کو ہی اگر دیکھا جائےتو واضح نظر آتا ہے کہ مئی کے مہینے سے ان ممالک میں کیسز اور اموات کی تعداد میں روزانہ کے حساب سے خوفناک اضافہ ہورہا ہے۔ تاہم بجائے اس کے کہ ایٹمی صلاحیت کے حامل یہ دو ہمسایہ ممالک کرونا وائرس کی جنگ سے یکسو ہو کر نبرد آزما ہوتے لیکن رواں

ماہ کے آغاز سے ہی پاکستان اور بھارت کے درمیان کنٹرول لائن پر کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے اور ان کے آپسی بارڈرز پر جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ 4 مئی کو بھارتی قبضے میں موجود کشمیر میں بھارتی فوج کے کرنل اور میجر سمیت اعلی’ افسران کی کشمیری عسکریت پسندوں کے ہاتھوں ہلاکتوں کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے بڑی نقل و حمل دیکھی گئی۔ اور اس حملے کے جواب کے طور میں حزب المجاہدین کے سرکردہ رہنما ریاض نائکو کو ایک آپریشن میں ہلاک کر دیا گیا۔ جس کے بعد پورے کشمیر جبکہ خصوصی طور پر شمالی

کشمیر میں سرچ آپریشنز لانچ کئے گئے اور الجزیرہ ٹی وی کے مطابق بڑی تعداد میں کشمیری نوجوانوں کو گھروں سے تفتیش کے نام پر اٹھایا گیا ہے۔ اسکے ساتھ ہی پلواما، کپواڑہ اور دیگر علاقوں میں تعیمات فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کیا گیا ہے بلکہ جنگ اخبار کی خبر کے مطابق جس میں بھارتی میڈیا کا ہی حوالہ دیا گیا تھا لائن آف کنٹرول کے ساتھ بھی تعینات بارڈر سیکیورٹی فورس کی تعداد میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us