work 1 2

بھارت کرتارپور راہداری کے معاملے پر پیٹھ کیوں دکھا گیا بھارتی میڈیا کم ظرف اور سفاکے بی جےپی کا گھنائونا روپ سامنے لے آیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے کرتار پور راہدار ی کھولنے کے معاملے پر روایتی دشمنی ، ہٹ دھرمی اور کم ظرفی کا ثبوت دیتے ہوئے پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کو ٹھکراتے ہوئے مذاکرات سے فرار اختیار کرلیا ہے۔بی جے پی حکومت کے اس مذموم اقدام سے جہاں قیام امن کی پاکستانی کوششوں کو نقصان پہنچا وہیں پر بھارت اور دنیا بھر میں مقیم

کروڑوں سکھوں کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی ہے۔تاہم اب وہ وجوہات سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں جن کی بنا پر بھارت نے اس معاملے پر پیٹھ دکھائی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی کو اس بات کا یقین تھا کہ وہ کرتار پور راہداری کے حوالے سے انتخابی اور سیاسی فائدہ حاصل کر لے گی لیکن ایسا نہیں ہوسکا۔بھارتی ذرائع کے مطابق بھارتی سکھوں نے آئندہ انتخابات میں بی جے پی کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ جس کے بعد بھارت نے کرتار پور کے حوالے سے پاکستان کے ساتھ نہ صرف مذاکرات بلکہ راہداری کی تعمیرسے بھی راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش شروع کر دی ہے ۔ بھارت نے پاکستان کیساتھ کرتارپور راہداری مذاکرات کا انتظار کئے بغیر مذاکرات سے صرف 3 روز قبل ہی اپنی شرائط پیش کر دیں اور اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا۔دوسری جانب پاکستان نے بھارتی رویے پرافسوس کا اظہار کیا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us