16 3

بھارت کو عبرت ناک شکست دینے والی قومی ٹیم کے کپتان پاک فضائیہ کے اہلکار نکلے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کبڈی ورلڈ کپ فائنل میں بھارت کو عبرت ناک شکست دینے والی قومی ٹیم کے کپتان پاک فضائیہ کے اہلکار نکلے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان عرفان مانا جٹ کا تعلق پاک فضائیہ سے ہے جو اس وقت وارنٹ آفیسر کے طور پر اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں ،انہیں سوشل میڈیا پر خوب سراہا جارہا ہے جبکہ فروری میں کبڈی ورلڈکپ میں پاکستان کی فتح کو گزشتہ سال پاک فضائیہ کی جانب سے بھارتی پائلٹ کی گرفتاری کی شاندار کارروائی سے جوڑا جارہا ہے۔یاد رہے کہ 27 فروری 2019ء کو پاک فضائیہ نے لائن آفکنٹرول (ایل او سی) پار کرنے والے بھارتی مگ 21 بائسن طیارے کو مار گرایا تھا اور اس کے پائلٹ، ونگ کمانڈر ابھی نندن کو پاک فوج کے جوانوں نے گرفتار کر لیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us