53

بھارت کو گلابی نمک کی فروخت بند


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان نےبھارت کو گلابی نمک کی فروخت بند کرکے اب اپنا برانڈ خود ہی دنیا بھر میں فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین نمک کی فروخت کا کوئی بھی معاہدہ موجود نہیں ہے۔پاکستان دنیا بھر کے 80ملکوں کو اپنا نمک برآمد کررہا ہے۔اب ویلیو ایڈیشن کرکے نمک کو برآمد کرنے کےلئے اقدامات میں تیزی لائی جا رہی ہے۔ یا گیا ہے کہ

5 اگست 2019ء کے بعد بھارت کو گلابی نمک کی برآمد پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔ پاکستان نے 2018ء میں 52 ملین ڈالر مالیت کا 3 لاکھ ٹن سے زائد نمک برآمد کیا جبکہ پاکستان بھارت کو 7 روپے 4 پیسے فی کلو کے حساب سے نمک برآمد کرتا رہاویلیو ایڈیشن کرکے نمک کو برآمد کرنے کےلئے اقدامات میں تیزی لائی جا رہی ہے۔

یا گیا ہے کہ 5 اگست 2019ء کے بعد بھارت کو گلابی نمک کی برآمد پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔ پاکستان نے 2018ء میں 52 ملین ڈالر مالیت کا 3 لاکھ ٹن سے زائد نمک برآمد کیا جبکہ پاکستان بھارت کو 7 روپے 4 پیسے فی کلو کے حساب سے نمک برآمد کرتا رہا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us