6 1

بھارت کی جانب سے دیا میر بھاشاڈیم کی تعمیر پر اعتراضات، چین نے شٹ آپ کال دے دی


بیجنگ(ویب ڈیسک)چین نے دیا میر بھاشا ڈیم کی تعمیر سے متعلق بھارتی اعتراض پر جواب دیا ہے کہ چین اور پاکستان کے مابین معاشی تعاون کا مقصد مقامی معاشی نمو کو بڑھانا ہے۔بیجنگ میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ڑاولی جیان نے واضح کیا کہ مسئلہ کشمیر پر چین کا واقف مستقل ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کے مابین معاشی سرگرمیوں سے

مقامی معیشت بڑھے گی اور لوگوں کی معاشی زندگی بہتر ہونے سے سب کو فائدہ ہوگا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز بھارت کے وزارت خارجہ امور نے اعتراض کیا تھا کہ جموں وکشمیر اور لداخ کے وسطی علاقوں کا پورا علاقہ بھارت کا لازمی اور ناگزیر حصہ ہے اور رہے گا اور ہم نے بھارتی علاقوں میں پاکستان کے غیر قانونی قبضے اور تمام منصوبوں کی تعمیر پر پاکستان اور چین سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز بھارت کے وزارت خارجہ امور نے اعتراض کیا

تھا کہ جموں وکشمیر اور لداخ کے وسطی علاقوں کا پورا علاقہ بھارت کا لازمی اور ناگزیر حصہ ہے اور رہے گا اور ہم نے بھارتی علاقوں میں پاکستان کے غیر قانونی قبضے اور تمام منصوبوں کی تعمیر پر پاکستان اور چین سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us