1

بھارت کے سابق کپتان انتقال کرگئے


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ہاکی کے عظیم کھلاڑی، تین مرتبہ کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ اور بھارت کے سابق کپتان بلبیرسنگھ سینیئر 96 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے۔بلبیرسنگھ اپنے دور کے بہترین سینٹرفارورڈ تصور کیے جاتے تھے۔ وہ لندن اولمپکس1948، ہیلنسکی اولمپکس1952 اور

ملبورن اولمپکس1956 کے ٹائیٹل جیتنے والی بھارتی ہاکی ٹیم کا حصہ تھا۔ بلبیرسنگھ نےہیلنسکی اولمپکس 1952 کے فائنل میں ہالینڈ کے خلاف ریکارڈ 5 گول کیے تھے۔ بھارت نے یہ مقابلہ 1-6 سے جیت لیا تھا۔بھارتی اولمپئن نے میلبورن اولمپکس 1956 کے فائنل میں ہاتھ کی ہڈی ٹوٹنے کے باوجود پاکستان کے خلاف گول کیا۔ انہیں اپنے پہلے اولمپک میچ میں ارجنٹائن کے خلاف ریکارڈ 6

گول داغنے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔وہ بھارتی ہاکی ٹیم کے کوچ اور منیجر بھی رہے۔دریں اثنا پاکستان کے سابق کپتان اور فلائنگ ہارس کے نام سے معروف اولمپئین سمیع اللہ خان نے بلبیر سنگھ کی ہاکی کے لیے گراں قدر خدمات کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے، سمیع اللہ خان کا کہنا ہے کہ بلبیر سنگھ میں بلاکی چابک دست تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us