20 1

بھارت ہجرت کرنیوالا ہندو خاندان پاکستان واپس آ گیا


گھوٹکی (این این آئی) گھوٹکی سے ایک سال قبل نقل مکانی کرکے ہندوستان جانے والے2 خاندان پاکستان لوٹ آئے۔پاکستان پہنچنے پر ہند برادری نے پاک سر زمین پر ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا۔تفصیلات کے مطابق ایک سال قبل گھوٹکی کے علاقے سے اپنی مرضی کے مطابق نقل مکانی کرکے ہندوستان جانے والے 2 خاندان واپس پاکستان لوٹ آئے پاکستان واپس پہنچتے ہی ہند برادری کے افراد نے سر زمین پاکستان کو سجدے کئے اور صحیح سلامت واپس اپنے وطن پہنچے پر خوشی میں ناچتے

 

جھومتے رہے ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا ہجرت کرکے ہندوستان جانے اور واپس
آنے والے ہند برادری کے افراد کا کہنا تھا کہ ہندوستان میں مودی سرکار نے نچلے طبقے کی ہند برادری پر زمین تنگ کردی ہے نہ عبادت گاہوں میں جانے دیا جاتا ہے اور نہ ہی کوئی آزادی ہے جبکہ پاکستان میں ہم بالکل آزاد ہیں اور آزادی سے اپنی عبادت گاہوں میں جاتے ہیں اور بلا خوف و خطر عبادات کرتے ہیں جبکہ ہندوستان میں مسلمانوں سے ظلم کی انتہا کی جارہی ہے 70 سے زائد فیصد مسلمان جیلوں میں قید ہیں جبکہ پاکستان میں کوئی بھی ہندو اور اقلیت کا ایک بھی شخص بے گناہ قید نہیں ہے اور پاکستان میں سب کو ذاتی طور پر جینے کا حق حاصل ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us