20

بھارت ہجرت کرنیوالا ہندو خاندان پاکستان واپس آ گیا


گھوٹکی (این این آئی) گھوٹکی سے ایک سال قبل نقل مکانی کرکے ہندوستان جانے والے2 خاندان پاکستان لوٹ آئے۔پاکستان پہنچنے پر ہند برادری نے پاک سر زمین پر ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا۔تفصیلات کے مطابق ایک سال قبل گھوٹکی کے علاقے سے اپنی مرضی کے مطابق نقل مکانی کرکے ہندوستان جانے والے 2 خاندان واپس پاکستان لوٹ آئے پاکستان واپس پہنچتے ہی ہند برادری کے افراد نے سر زمین پاکستان کو سجدے کئے اور صحیح سلامت واپس اپنے وطن پہنچے پر خوشی میں ناچتے جھومتے رہے ڈھول کی

 

تھاپ پر رقص بھی کیا ہجرت کرکے ہندوستان جانے اور واپس
آنے والے ہند برادری کے افراد کا کہنا تھا کہ ہندوستان میں مودی سرکار نے نچلے طبقے کی ہند برادری پر زمین تنگ کردی ہے نہ عبادت گاہوں میں جانے دیا جاتا ہے اور نہ ہی کوئی آزادی ہے جبکہ پاکستان میں ہم بالکل آزاد ہیں اور آزادی سے اپنی عبادت گاہوں میں جاتے ہیں اور بلا خوف و خطر عبادات کرتے ہیں جبکہ ہندوستان میں مسلمانوں سے ظلم کی انتہا کی جارہی ہے 70 سے زائد فیصد مسلمان جیلوں میں قید ہیں جبکہ پاکستان میں کوئی بھی ہندو اور اقلیت کا ایک بھی شخص بے گناہ قید نہیں ہے اور پاکستان میں سب کو ذاتی طور پر جینے کا حق حاصل ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu