2

بھول جاؤں گا کہ تم کبھی میرے اتنے قریب تھے، وزیراعظم کی


اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اپنے معاونین خصوصی کو 15 روز میں اثاثے ظاہرکرنے کا کہا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج ہی کے دن پاکستان ایٹمی قوت بنا۔ آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے اگر ہم کوئی کام کرنا چاہیں تو وہ کرسکتے ہیں۔شبلی فراز نے کہا کہ ن لیگ کے دورمیں آئی پی پیز کو486 ارب روپے جاری کیے

گئے۔ لیگی حکومت کوئی بھی کام مفت میں نہیں کرتی تھی۔ یہ چھکے مارنے کے چکر میں ہوتے ہیں، سنگل نہیں لیتے۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ سابق حکومتوں نے اداروں میں اپنے لوگ بھرتی کیے۔ ماضی میں اپنے کاروبارکو دوام بخشنے کیلئے اداروں کومفلوج کیا۔شبلی فراز نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کرپشن کے خاتمے کیلئے آئے ہیں۔ کورونا وائرس کے بارے میں وزیراعلیٰ سندھ اور بھارتی وزیراعظم مودی کی حکمت عملی ایک جیسی تھی۔ عمران خان کی کورونا کے خلاف حکمت عملی بہترین تھی۔انہوں نے کہا کہ افریقہ سے ٹڈی دل کے متوقع حملے کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔ ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے حکومت اقدامات کررہی ہے

۔ ٹڈی دل کےخاتمے کیلئے مزید 6 جہاز 15 جولائی تک مل جائیں گے۔وفاقی وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے شوگرمافیا کو نوازا۔ شاہد خاقان عباسی نے شوگرڈیڈی کوخوش کرنے کیلئے سبسڈی دی۔ سبسڈی کا فائدہ کسانوں کو ہونا چاہیے۔شبلی فراز نے کہا کہ سابق

حکومت نے ہیر پھیرکیلئے اداروں کواستعمال کیا۔ شوگرانکوائری رپورٹ عوام کےسامنے ہے۔ عمران خان مزید مافیاز کو بھی بے نقاب کریں گے۔ شوگرانکوائری رپورٹ کومنطقی انجام تک پہنچائیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us