30 3

بھوک و افلاس سے مرنے والی قوم نے لاک ڈاؤن کھلتے ہی کتنے ارب روپیہ خریداری میں اُڑا دیا


اسلام آباد( نیوز ڈیسک) لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 4 دنوں میں 4 شہروں نے تاجروں نے32 ارب روپے کمالئے۔نجی ٹی وی چینل سماء کے مطابق لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 4 دنوں میں 4 شہروں نے تاجروں نے32 ارب روپے کمالئے۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد تمام بڑے شہروں میں لوگوں کا رش دیکھنےمیں آیا۔۔ صرف لاہور شہر میں تاجروں نے 4 دنوں میں 20 ارب روپے کمالئے۔تاجروں کے مطابق یہ خریداری زیادہ ملبوسات، جوتوں اور کاسمیٹکس کے سامان کی ہوئی جبکہ کچھ تاجروں نے اسے مایوس کن صورتحال قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ پچھلے سال ہمیں

زیادہ کمائی ہوئی ہے۔ حکومت کو چاہئے کہ ہمیں 24 گھنٹے کاروبار کھولنے کی اجازت دے ۔کراچی میں انتہائی مایوس کن صورتحال دیکھنے میں آرہی ہے ، پچھلے سال تاجروں کو 40 ارب کی کمائی ہوئی تھی اس سال تاجروں کو 10 ارب کی کمائی بھی ہوتی دکھائی نہیں دے رہیاس پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے دیکھنے میں آرہے ہیں، سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ یہ وہی قوم ہے جو کچھ دن پہلے لاک ڈاؤن کیو جہ سے بھوک سے مررہی تھی۔فیصل پاشا نے لکھا کہ 4 روز ، 4 شہر اور 32 ارب کی خریداری ! غریب 5 دن سے گھر میں کھانے کو نہ ھونے سے خودکشیاں کررھا ھے اورامیر اربوں کی شاپنگ میں مصروف ھے ۔ آفرین ھےاس قوم پہ ! اللہ کی پناہ مانگیں اور ڈریں ان حالات سے جنکا سامنا امریکہ’ برطانیہ جیسے ممالک نے ایک ایک دن میں ھزاروں لاشیں اٹھا کر کیا۔ایک اور سوشل میڈیا صارف نے

کہا کہ غربت کا یہ حال ہے کہ چار دن میں 32 ارب روپے کی خریداری کر لی ہے ہماری غریب عوام نے۔ دوسری جانب ماہرین کا یہی کہنا ہے کہ عوام صرف شاپنگ کی وجہ سے ایس او پیز کا لحاظ نہیں رکھ پا رہی جس کی وجہ سے پاکستان میں کورونا کیسز کی تعدا میں ہوشربا اضافہ ہوتا جا رہا ہے، اگر یہی حالات رہے اور شہریوں اور تاجروں نے حکومت کے ساتھ تعاون نہ کیا تو پھر حالات قابو سے باہر بھی ہوسکتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us