بہت سارے لوگ جانے والے ہیں


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینئر صحافی صابر شاکر کا کہنا ہے کہ عمران خان کو بھیجنے کی باتیں کرنے والوں کو سخت ناکامی ہوگی، وہ کہیں نہیں جا رہے بلکہ ان کے علاوہ بہت سارے لوگ جانے والے ہیں، عمران خان کا جانا ممکن دکھائی نہیں دے رہا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے یوٹیوب چینل پر جاری ویڈیو میں صابر شاکر کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ ایسے موجود ہیں جنہوں نے یہ تاثرپیدا کرنے کی کوشش کی کہ ملٹری اور سول قیادت میں اختلافات ہیں، وہ چاہتے بھی تھے کہ تعلقات خراب ہوں لیکن اب کچھ فون کالز ایسی سامنے آئی ہیں جس کے بعد جو جو بھی اس سازش میں ملوث تھا اسے خاموش کروا دیا گیا ہے، خفیہ ایجنسیوں نے فون کالز کی ریکارڈنگ وزیر اعظم

تک پہنچا دی ہیں، سب کے نام سامنے آچکے ہیں ، ان لوگوں کی کوشش تھی کہ مستقبل کے حوالے سے اپنے تعلقات مُقتدر حلقوں سے بہتر بنا لیں لیکن ان ریکارڈنگز کے بعد انہیں بھی خاموش کروا دیا گیا ہے۔ دوسری جانب دوسری جانب نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و اینکر پرسن عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ یہ جو اچانک قومی اسمبلی میں مائنس ون فارمولے کی باازگشت سنائی دی جانے لگی ہے اس کی وجہ وہ خفیہ ریکارڈنگ ہے جو وزیر اعظم عمران خان کی بن چکی ہے، یہ ویڈیو ببڑے حلقوں میں لیک بھی ہو چکی ہے، یہ ویڈیو اس وقت بنائی گئی جب وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی ان سے ملنے کے لیے انکے پاس پہنچے ،

اسی قریبی ساتھی نہ موقع پر یہ ویڈیو بنائی اور اسے آگے فاروڈ کر دیا ، عارف حمید بھٹی کے مطابق یہ شخص وزیر اعظم عمران خان کے بہت قریب سمجھا جاتا ہے حتیٰ کہ اس شخص کا وزیر اعظم کے گھر تک آنا جانا ہے۔ جب وہ وزیر اعظم عمران خان کے پاس پہنچے تو انکے پاس ایک خفیہ کیمرہ بھی تھا جس کا وزیر اعظم عمران خان کو بھی علم نہیں تھا ، اس ویڈیو میں عمران خان کسی سے بات کر رہے ہیں اور ساتھ ہی تلخ جملوں کا تبادلہ بھی کر رہے ہیں، جب یہ ویڈیو بن گئی اور بڑی بڑی جگہوں پر پہنچ گئی تو پھر مائنس ون فارمولے پر بات چیت چل نکلی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu