2

بیجنگ میں نئے سرے سے کورونا پھیلنے کا خدشہ


بیجنگ (این این آئی)ووہان کے بعد اب چین کے دارالحکومت بیجنگ میں نئے سرے سے مہلک وبا کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شہر کی بڑی ہول سیل مارکیٹ سے 5 روز کے دوران 100 مریض سامنے آنے کے بعد چین نے پورے بیجنگ میں سافٹ لاک ڈاؤن لگا دیا ،چین کے دارالحکومت بیجنگ کے تمام اسکولز بند کر دئیے گئے ہیں ، بیجنگ سے چین کے دوسرے شہروں کو جانے والے ہر شخص کو قرنطینہ میں رہنا پڑے گا۔بیجنگ حکومت کی

ڈپٹی سیکریٹری چین بی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ شہر کی سب سےبڑی ہول سیل مارکیٹ سے دوبارہ سر اٹھانے والے وائرس سے 5 روز کے دوران 100 سے زائد مریض رپورٹ ہو چکے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ابتدائی طورپر صرف رہائشی کمپاؤنڈز کو لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا جسے اب پورے شہر میں پھیلا دیا گیا ہے۔بیجنگ حکومت کی ڈپٹی سیکریٹری چین بی کا کہنا ہے کہ شہر کے تمام اسکول بھی بند کیے جا چکے ہیں جب کہ سب سے بڑی ہول سیل

مارکیٹ کو بند کرکے اس سے منسلکہ لوگوں کے شہر سے نکلنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ چین کے دیگر شہروں کی انتطامیہ نے اعلان کیا ہیکہ بیجنگ سے آنے والوں کو قرنطینہ کیا جائیگا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us