20 1

بیروت دھماکوں کی تحقیقات کے نتیجے کا انتظار کرے گی


بیروت(ویب ڈیسک) بیروت دھماکوں میں اسرائیل کے ملوث ہونے کی صورت میں حزب اللہ نے صیہونی ریاست کو سنگین نتائج کی دھمکی دیدی۔عرب خبر رساں ادارے کےمطابق حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کی تنظیم بیروت دھماکوں کی تحقیقات کے نتیجے کا انتظار کرے گی اور اگر اس تخریب کاری میں اسرائیل ملوث ہوا تو اسے اس کے برابر ہی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔انہوں نےکہا کہ بیروت دھماکوں سے متعلق دو نظریات زیر تفتیش ہیں کہ یہ ایک حادثہ ہے یا امیونیم نائٹریٹ کو وجہ بنا کر تخریب کاری کی گئی ہے۔حسن نصر اللہ نے مطالبہ کیا کہ لبنان میں روایتی سیاسی جماعتوں کے ذریعے نئی حکومت کا قیام عمل میں لایا جائے۔واضح ہے کہ 4 اگست کو بیروت کے ساحلی پورٹ پر ہونے والے خوفناک دھماکوں میں 172 افراد ہلاک اور 6 ہزار سے زائد زخمی ہوئے جب کہ اسرائیل نے ان دھماکوں میں ملوث ہونے سے مکمل لاتعلق کا اعلان

کیا ہے۔بیروت دھماکوں کے بعد لبنانی وزیراعظم نے اسے غفلت اور کرپشن قرار دیتے ہوئے استعفیٰ دے دیا اور ان کی پوری کابینہ بھی مستعفی ہوچکی ہے۔ اور اگر اس تخریب کاری میں اسرائیل ملوث ہوا تو اسے اس کے برابر ہی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔انہوں نےکہا کہ بیروت دھماکوں سے متعلق دو نظریات زیر تفتیش ہیں کہ یہ ایک حادثہ ہے یا امیونیم نائٹریٹ کو وجہ بنا کر تخریب کاری کی گئی ہے۔حسن نصر اللہ نے مطالبہ کیا کہ لبنان میں روایتی سیاسی جماعتوں کے ذریعے نئی حکومت کا قیام عمل میں لایا جائے۔واضح ہے کہ 4 اگست کو بیروت کے ساحلی پورٹ پر ہونے والے خوفناک دھماکوں میں 172 افراد ہلاک اور 6 ہزار سے زائد زخمی ہوئے جب کہ اسرائیل نے ان دھماکوں میں ملوث ہونے سے مکمل لاتعلق کا اعلان کیا ہے۔بیروت دھماکوں کے بعد لبنانی وزیراعظم نے اسے غفلت اور کرپشن قرار دیتے ہوئے استعفیٰ دے دیا اور ان کی پوری کابینہ بھی مستعفی ہوچکی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us