3

بیروزگاری کی ڈسی قوم کو موبائلوں کی نہیں روٹی کی ضرورت ہے،مفتی محمد نعیم ن


کراچی(این این آئی)بجٹ سے عوام میں مزید مایوسی پھیلی ہے،بھوک و افلاس اور بیروزگاری کی ڈسی قوم کو موبائلوں کی نہیں روٹی کی ضرورت ہے، حکومت بتائے ،بغیر بجٹ میں حصے کے اہل مدارس خوداصلاحات کرنے کو تیار ہیں،اصلاحات کے نام پر مختص رقم عصری تعلیمی نظام اور اداروں کو بہتر بنانے پر لگائی جائے، مدارس اصلاحات کے نام پر رقم مختص کرنا سوائے الفاظ کی ہیر پھیر کے کچھ بھی نہیں ہے ۔ گزشتہ روزجامعہ بنوریہ عالمیہ میں بجٹ 2020˜کے حوالے گفتگو کرتے ہوئے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہاکہ

بجٹ ملکی معیشت میں بہتری کیلئے کتنا مئو ثرہوگا اس پر رائے تو ماہرین ہی دے سکتے ہیں،موجودہ صورتحال اور ظاہری احوال سے لگتا ہے،مہنگائی اور بیروزگاری میںاضافے کے باعث بجٹ عوام میں مزید مایوسی کا سبب بننے گا۔انہوںنے کہاکہ مدارس اصلاحات کی فکر کے بجائے عصری تعلیمی نظام اور اداروں کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے ،اصلاحات کیلئے مختص رقم کو ان اداروں کی بہتری پر لگایا جائے ،مدارس مالی مشکلات کے باوجود نہ بجلی بل معاف کیے گئے اور نہ ہی کسی مدرسے کے ملازمین اور استاتذہ کی امداد کی،اب بجٹ مختص کرنا سمجھ سے بالاتر ہے،انہوں نے کہاکہ مدارس اصلاحات کیلئے مدارس دینیہ کے اپنے تعلیمی بورڈ ہیں جو اصلاحات کرنی ہیں حکومت بتائے ،بغیر بجٹ میں حصے کے اہل مدارس خود کرنے کو تیار ہیں لیکن اصلاحات کے نام پرمشرف کی طرح کسی ایجنڈے پر کام یا پھر قوم کو دھوکے میں نہ رکھا جائے ۔انہوںنے کہاکہ حکومت کی نیک نیتی

پر شک نہیں مشرف کے دور سے مدارس اصلاحات کے نام پر حکومتیں رقم مختص کرتی آرہی ہیں آج تک قوم کو خبر نہیں وہ رقم کہاں خرچ ہوتی ہے، ہم سمجھتے ہیں بجٹ میں مدارس اصلاحات کے لئے رقم مختص کرنا سوائے الفاظ کی ہیر پھیر کے کچھ بھی نہیں ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us