24 1

بیرون ملک سے بیروزگار ہو کر آنے والوں کے لیے واپس انہی عہدوں پر تعیناتی کا اعلان


لاہور(ویب ڈیسک)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے امور کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقارعباس بخاری نے کہاہے کہ حکومت پاکستانی محنت کشوں کے لئے دوسرے ملکوں کیساتھ معاہدوں پردستخط کررہی ہے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کوروناوائرس کی وبا ء کے دوران متحدہ عرب امارات سے آنے والے پاکستانیوں کوواپس ان کی ملازمتوں پربھیجاجائے گا ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان جلدڈیجیٹل اوورسیزبنکاری نظام کاافتتاح کریں گے جس سے مختصروقت میں بینک اکاؤنٹس کھولنے اور بیرونی سرمایہ کاری لانے میں مدد ملے گی۔دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں کمی نے سازشی نظریات کو زندہ کر دیا ہے۔ عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان کے حالیہ سروے کے مطابق ہر 5 میں سے 3 پاکستانی کورونا کی

حقیقت کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے نظر آئے۔گیلپ پاکستان کے حالیہ سروے کے مطابق کورونا کو مبالغہ آرائی قرار دینے والوں کی شرح بھی 55 فیصد سے 70 فیصد ہو گئی ہے، وائرس سے لاحق خطرات کو حقیقی سمجھنے والوں کی شرح بھی 41 فیصد سے کم ہو کر 26 فیصد پر آگئی ہے۔سروے کے مطابق 54 فیصد پاکستانی اس نظریے کے بھی حامی نظر آئے کے وائرس لیبارٹری میں بنایا گیا ہے۔دوسری جانب احتیاطی تدابیر چھوڑنے سے کورونا وائرس کی دوسری لہر کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، اس بارے میں حکومت نے عوام کو کئی بار خبردار کیا ہے تاہم گیلپ پاکستان کا سروے ایک پریشان کن رجحان کی نشاندہی کر رہا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu