vote 1

بیرون ملک مقیم 6لاکھ 30ہزار سے زائد پاکستانیوں میں سے کتنوں کے ووٹ رجسٹر ڈ ہو گئے ، حیران کن خبر


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ضمنی انتخابات 2018 میں ووٹنگ کے لیے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی رجسٹریشن کا وقت ختم ہوگیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ذرائع کے مطابق رجسٹریشن کی مقررہ تاریخ تک 7 ہزار 4سو 10 ووٹرز نے انٹرنیٹ ووٹنگ کے لیے

رجسٹریشن کروائی۔ذرائع نے بتایا کہ ضمنی انتخابات میں انٹرنیٹ ووٹنگ کے لیے 11 ہزار 3سو 30 سمندر پار پاکستانیوں نے اکاؤنٹ بنایا، تاہم رجسٹریشن حاصل کرنے والوں کی تعداد اس کے مقابلے میں کم ہوئی۔ذرائع نے بتایا کہ ای ووٹنگ کے ذریعے ووٹڈالنےکیلئے بیرون ملک مقیم 6 لاکھ 19 ہزار 590 ووٹرز نے کوئی دلچپسی ظاہر نہیں کی۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے 2 روز قبل سمندر پار پاکستانیوں کی رجنسٹریشن کی تاریخ میں 17 ستمبر تک توسیع کی تھی ٗالیکشن کمیشن نے بتایا تھا کہ تاریخ میں توسیع کا مقصد زیادہ سے زیادہ تارکین وطن کی رجسٹریشن یقینی بنانا ہے، تاہم ادارے نے یہ واضح کیا تھا کہ صرف قومی شناختی کارڈ برائے بیرون ملک مقیم پاکستانی (نائیکوپ) یا مشین ریڈیبل پاسپورٹ (ایم آر پی) کے حامل تارکین وطن رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us