20 1

بین الاقوامی سروے کے اعداد و شُمار نے پاکستانیوں کو خوش کر دیا


اسلام آباد( نیوز ڈیسک) گزشتہ سال جولائی کے وسط میں وزیر اعظم عمران خان کا شمار دنیا کے ان 20سربراہان میں کیا گیا ہے جن کی دُنیا سب سے زیادہ تعریف کرتی ہے، وزیر اعظم عمران خان کی شخصیت میں یہ بات شامل ہے کہ وہ دنیا بھر میں کافی مقبول ہوتے جا رہے ہیں، اورلوگ نہ صرف انکی بات سنتے ہیں بلکہ انکی پیروی بھی کرتے ہیں، پاکستان میں اقتدار سنبھالنے کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم عمران خان نے جس طر ح دنیا بھر میں انسانی حقوق اور امت مسلمہ کے اتحاد سمیت اسلام فوبیا کے متعلق کوششیں شروع کیں ، اسکی وجہ سے وہ نہ صرف پاکستان بلکہ امت مسلمہ کے لیڈر کے طور پر بھی دنیا میں ابھرے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے سنسنی خیز خطا ب کے بعد وزیر اعظم عمران خان کے چاہنے والوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے، وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کھڑے ہو کر کلائیمٹ چینج، اسلام فوبیا اور مقبوضہ کشمیر میں جاری ریاستی دہشتگردی کے خلاف بھرپور طریقے سے آواز اُٹھائی تھی اب آئی جی ٹی وی انڈیکس کے نئے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نہ صرف پاکستان میں کافی مشہور ہیں بلکہ دوسرے ممالک کے لئے بھی انکی اہمیت بڑھتی جارہی ہے۔ اعدادوشمار سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا بھر کے ممالک خصوصا. مسلمان ان کی قیادت پر اعتماد کرتے ہیں۔ سروے کے مطابق ترکی کے لوگ وزیر اعظم عمران خان پر 85 فیصد،ملائیشیا کے لوگ 82فیصد،چین کے لوگ 78فیصد،انڈونیشیا کے لوگ 73فیصد،پاکستان کے لوگ 62 فیصد،ایران کے لوگ 60 فیصد، امریکی عوام 58فیصد،روسی شہری 20 فیصد،جنوبی افریقہ کے لوگ 29فیصد،جرمنی کے لوگ 28 فیصد، مصر کے لوگ 27 فیصد، ہندوستان کے لوگ 25 فیصد،متحدہ عرب امارات کے لوگ 18 فیصد،سعودی عرب کے لوگ 15 فیصد اعتماد کرتے ہیں اور عمران خان کی مقبولیت ان ممالک میں نمایا ہوتی جا رہی ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us