1

بیویوں کے نام پر امدادی رقم وصول 28 سرکاری ہیڈ ماسٹرز اور ٹیچرز سامنے آگئے


مظفر گڑھ (این این آئی)ضلع مظفرگڑھ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقوم وصول کرنے والے 28 سرکاری ہیڈ ماسٹرز اور ٹیچرز کے نام سامنے آگئے، 18 اور17 گریڈ کے اساتذہ اپنی بیویوں کے

نام پر امدادی رقم وصول کرتے رہے۔ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشنز ایلیمنٹری ایجوکیشن نے محکمہ تعلیم مظفرگڑھ کو 28 ایسے سرکاری ہیڈ ماسٹرز اور اساتذہ کی فہرست فراہم کی ہے جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے امدادی رقم وصو ل کرتے رہے۔فہرست میں 17 اور 18 گریڈ کے اساتذہ بھی

شامل ہیں جو اپنی بیویوں کے نام پر امدادی رقم وصول کرتے تھے۔اساتذہ کے ناموں کی فہرست ملنے کے بعد محکمہ تعلیم مظفرگڑھ نے تحقیقات شروع کردی ہے۔محکمہ تعلیم کے مطابق امدادی رقم حاصل کرنے والے اساتذہ کے ڈیٹا کی تصدیق کی جارہی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us