بیوی میں یہ عادت دیکھیں تو سمجھ جائیں کہ وہ آپ کو دھوکہ دے رہی ہے


ایک ویب سائٹ Gleedenنے 18ہزار خواتین ممبر سے مختلف طرح کے سوالا ت کئے اور یہ بات سامنے آئی کہزیادہ تر خواتین کسی دوسرے کے ساتھ شام باہر گزارنے کے لئے اپنی سہیلیوں کا کہہ کر جاتی ہیں۔کچھ خواتین کا کہنا ہے کہ وہ کبھی شاپنگ اور کبھی دفتر میں زیادہکام کرنے کا بہانہ کرکے شام مزے سے گزار لیتی ہیں۔ 27فیصد خواتین کہتی ہیں کہ وہ جِم میں ہیں اور 11فیصد اپنے والدین کا کہہ کرغائب ہوجاتی ہیں۔بے وفا لوگ اپنی بیوفائیوں کو چھپانے کے لئے کسی بھی حد تک چلے جاتے ہیں اور ایسے میں جھوٹ بولنے سے بھی اجتناب نہیں کرتے۔

ایسے ہی کچھ جھوٹ ایک معروف ڈیٹنگ ویب سائٹ نے مختلف خواتین سے بات کرنے کے بعد بے نقاب کئے ہیںقدرت نے اس دنیا میں انسان، چرند پرند اور حیوان سب کے جوڑوں کو تخلیق دیا ہے تاہم جوڑوں کے صحیح اور غلط ہونے کا قانون حیوانوں اور چرند پرند پر تو لاگو نہیں ہوتا مگر انسانوں کا معاملہ اس سے ذرا مختلف ہے۔خواہ وہ مرد ہو یا عورت انسان کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ اسے اپنے معیار کے مطابق شریک حیات میسر آئے۔اسی سلسلے میں آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں کہ خواتین مردوں میں سب سے پہلے مردوں میں کن 10 چیزوں نوٹ کرتی ہیں۔ جان کر آپ بھی اپنے اندر تبدیلی لائیں اور انپر عمل کرکےاپنے لئے صحیح لائف پارٹنر کو تلاش کرنے میں مدد حاصل کریں۔چہرہظاہر سی بات ہے چہرہ انسان کے جسم کا سب سے اہم حصہ ہوتا ہے تو کواتین سب سے پہلے اسی چیز کو نوٹ کرتی ہیں۔مسکراہٹدوسری چیز جو آپ کو دوسروں سےمنفرد کرتی ہے وہ آپ کی مسکراہٹ ہوتی ہے اسی لئے

خواتین آپکی مسکراہٹ کو بھی نوٹ کرتی ہیں۔آنکھیں کہتے ہیں انسان کی آنکھیں بنا کچھ بولے بھی بول دیتی ہیں۔ خواتین کو دوسروں سے مختلف آنکھوں کی رنگت بھی بہت لبھاتی ہے اسی لئے آپ کی آنکھیں بھی آپ کا شخصیت کا بہت اہم حصہ ہوتا ہے۔جسامت خواتین جسامت پر بھی بہت زیادہ غور کرتی ہیں اگر آپ کوئی بہت زیادہ ہائی فائی بلڈر ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کو ہر لڑکی پسند کرلے بلکہ سب کی پسند مختلف ہوتی ہے تاہم آئیڈیل جسامت والوں کو زیادہ فوقیت دی جاتی ہے۔ڈریسنگ سینسخواتین مردوں کے لباس پر بھی گہری نظر رکھتی ہیں تو اگر آپ کسی

لڑکی کو متاثر کرنا چاہتے ہیں تو آپ میں ڈریسنگ سینس ہونا بھی بہت ضروری ہے۔جسم کی بوصرف خواتین ہی نہیں بلکہ دنیا میں موجود تمام انسان ہی اس چیز پر خاصی توجہ رکھتے ہیں۔اگر آپ کا جسم مہکتا رہے تو کسی پر بھی ایک اچھا امپریشن جاتا ہے(CONFIDENCE)اعتمادخواتین پر اعتماد مردوں سے بے حد متاثر ہوتی ہیں۔ آپ کا اعتماد خواتین کو بے حد لبھاتا ہے جبکہ جن میں اعتماد کی کمی ہوتی ہے وہ اکثر خواتین کو متاثر کرنے میں ناکام ہوجاتے ہیں۔بولنے کا اندازآپ کے بولنے کاانداز اور آپ کی آواز بھی بہت زیادہ معنی رکھتی ہے اگر آپ کی آواز کانوں میں رس گھولنے والی ہوتو خواتین آپ سے بہت متاثر ہوتی ہیں اس کے علاوہ لب و لہجہ درست ہونا بھی بے حد ضروری ہے۔ہنسی مذاق کے معاملے میں امتزاجاگر آپ اس

چیز کو بہتر طریقے سے سمجھتے ہیں کہ کب مذاق کیا جائے اور کب نہیں تو خواتین کو آپ کی یہ ادا بھی بے حد پسند آئے گی۔لوگوں سے کیسے پیش آتے ہیں؟خواتین آپ کی اس چیز کو بھی بے حد سنگینی سے نوٹ کرتی ہیں کہ آپ لوگوں سے کس طرح پیش آتے ہیں۔ اگر آپ کے مزاج میں تلخی ہے تو آپ کسی لڑکی کو اتنی آسانی سے امپریس نہیں کرپائیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us