1

بیوی کے کردار کا مردوں کی کامیابی میں کیا عمل دخل ہوتا ہے


لندن (ویب ڈیسک) شادی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ایسا لڈو ہے جو کھائے وہ بھی پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے، مگر چریک حیات زندگی میں کامیابی میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے، اب ایک تحقیق میں سائنس نے ثابت کیا ہے کہ زندگی میں کامیابی میں شریک حیات کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔شریک حیات زندگی میں کامیابی میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ سائنس نے ثابت کیا کہ

زندگی میں کامیابی میں شریک حیات کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔کارنیگی میلون یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا کہ ایسے شوہر (اور بیویاں) جن کے شریک حیات تعاون کرنے والے ہوتے ہیں، ان کی زندگی میں کامیابی کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے۔اس تحقیق کے دوران 163 جوڑوں کو شامل کیا گیا جن کو ایک آسان پزل یا چیلنج خود حل کرکے انعام جیتنے کی پیشکش کی گئی۔ اس پیشکش کے بعد محققین نے جوڑوں کی جانب سے فیصلے سے قبل ہر معمے کو حل کرنے کے حوالے سے ایک دوسرے سے مشورہ کرتے ہوئے دیکھا۔ محققین نے دریافت کیا کہ وہ لوگ جن کو شریک حیات کی جانب سے حوصلہ افزائی ملی، انہوں نے انعام کیلئے حصہ لینے کا فیصلہ کیا جبکہ وہ لوگ پیچھے ہٹ گئے جن کے شریک حیات زیادہ پراعتماد نہیں تھے یا حوصلہ شکنی کر رہے تھے۔ اسکے بعد محققین نے

ان جوڑوں کو 6 ماہ بعد دوبارہ دیکھا اور دریافت کیا کہ جو انعام جیتنے والے مقابلے میں شرکت کیلئے تیار ہوئے، وہ ذاتی طور پر زیادہ آگے بڑھے اور انہوں نے زندگی میں زیادہ خوشی کا دعویٰ کیا۔اس سے قبل واشنگٹن یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بھی بتایا گیا تھا کہ کسی فرد کی کامیابی کا انحصار صرف اس کی اپنی ذات پر نہیں ہوتا بلکہ شریک حیات کا بھی اس میں بڑا کردار ہوتا ہے۔ درحقیقت متعدد معروف شخصیات لوگوں کے سامنے یہ اعتراف بھی کرتے ہیں کہ انکی کامیابی میں شریک حیات نے اہم کردار ادا کیا۔2017 میں ہارورڈ یونیورسٹی میں خطاب کے دوران فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کہا تھا کہ انکی اہلیہ نے انہیں سماجی کاموں کیلئے وقت نکالنے کیلئے متاثر کیا اور وہ انکی زندگی کی اہم ترین

شخصیت ہیں۔یقیناً صرف بیویاں ہی معاونت نہیں کرتیں، معروف گلوکارہ بیونسے نے اپنے شوہر کو متعدد پہلوؤں میں مددگار قرار دیا تھا، جن کی بدولت گلوکارہ کو آگے بڑھنے کیلئے مضبوط بنیاد ملی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us