بیوی کے ہاتھوں جنسی تشدد کا نشانہ بننے والے مرد کی دردناک کہانی


کیف(مانیٹرنگ ڈیسک) خواتین پر گھریلو تشدد کی کہانیاں تو آئے روز سننے کو ملتی ہیں لیکن مردوں پر گھریلو تشدد کی بات کم ہی کی جاتی ہے۔ اب بی بی سی پر یوکرین کے ایک شخص نے اپنی بیوی کے ہاتھوں 10سال تک جنسی تشدد کا نشانہ بننے کی دردناک کہانی دنیا کو سنا دی ہے۔ اس آدمی نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرتے ہوئے بتایا کہ ”ہم دونوں کی عمر اس وقت 22سال تھی جب ہم پہلی بار ملے۔

میں اس سے بہت محبت کرتا تھا چنانچہ اس کے لیے میں نے فیملی، گھر بار سب کچھ چھوڑ دیا لیکن بعد میں مجھے پتا چلا کہ وہ اس قابل نہ تھی۔ وہ ہر وقت جنسیت کا تقاضا کرتی رہتی۔ میں دن بھر کا تھکا ہارا گھر آتا تو وہ آتے ہی ازدواجی تعلق قائم کرنے کو کہتی۔ میرا انکار بھی کسی کام نہ آتا اور وہ میرے

ساتھ زبردستی کرڈالتی۔“اس شخص نے بتایا کہ ”اس کی یہ حرکت میرے لیے انتہائی تکلیف دہ ہوتی تھی۔ میں کبھی انتہائی بیمار ہوتا، اس حالت میں بھی وہ میرے ساتھ جنسی تعلق قائم کرتی۔ اسے میری صحت کی بھی کوئی فکر نہ ہوتی تھی۔ 10سال تک میں اس کا یہ سلوک برداشت کرتا رہا اور بالآخر ہم فیملی تھراپسٹ کو ملے۔ وہاں میں پہلی بار پھٹ پڑا اور بیوی کے سامنے اس کی حرکتوں کا پول کھول

دیا۔ وہ شدید غصے میں آ گئی اور چیختے ہوئے کہنے لگی کہ میں جھوٹ بول رہا ہوں۔ اس نے دھمکی دی کہ وہ مجھ سے طلاق لے لے گی، حالانکہ میں جانتا تھا کہ وہ کبھی طلاق نہیں لے گی۔ اس نے محض دھمکی دی تھی لیکن میں اسے طلاق دینے پر رضامند ہو گیا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us