12 101

’’بیٹا اب اس ملک کا وزیر اعظم عمران خان ہے ‘‘ پاکستان کاامریکہ کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا، اسٹیٹ بینک نے ڈالر کے چیتھڑے اڑانے کیلئےکس کرنسی میں تجارت کے آغاز کا اعلان کردیا؟ جانیں


کراچی(این این آئی)پاکستان کاامریکہ کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا، اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی بجائے کس کرنسی میں تجارت کے آغاز کا اعلان کردیا؟ جانیں ،،،ڈالر کی بجائے متبادل کرنسی سے تجارت کرنے کی تیاریوں کاآغاز کردیاگیاہے۔چینی کرنسی یوآن میں تجارت کے فروغ کے لیے اسٹیٹ بینک نے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کو بھی پاکستان

میں چینی یوآن کلیئرنگ اور سیٹلمنٹ سیٹ اپ قائم کرنے کی اجازت دے دی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان میں چینی یوآن میں کلیئرنگ اور سیٹلمنٹ کے مقامی مکینزم میں توسیع کے سلسلے میں اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کو پاکستان میں اپنا چینی یوآن کلیئرنگ اور سیٹلمنٹ سیٹ اپ قائم کرنے کی اجازت دی گئی ہے، اب ایس سی بینک ترسیلات زر اور چینی یوآن میں ہونے والے دوسرے لین دین کے سلسلے میں پاکستان میں کام کرنے والے بینکوں کے چینی یوآن میں کھاتے کھول سکتا ہے۔ایس سی بینک کو انٹر بینک مارکیٹ میں چینی یوآن فراہم بھی کرسکتا ہے، اسٹیٹ بینک نے 2015 میں انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا اور 2018 میں بینک آف چائنا کو اسی طرح پاکستان میں چینی یوآن میں کلیئرنگ اور سیٹلمنٹ مکینزم قائم کرنے کی اجازت دی تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us