14 5

بی آر ٹی بس سروس کے پہلے ہی ہفتے میں بسیں خراب


پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) بی آر ٹی بس سروس کے پہلے ہی ہفتے میں بسیں خراب ہونے لگیں، دورانِ سفر بی آر ٹی بس خراب ہوگئی، مسافر شدید دھوپ میں پیدل چل کر سٹیشن پہنچے، سینئر صحافی سلیم صافی نے ٹویٹر پر ویڈیو سئیر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بی آر ٹی بس اپنے روٹ پر سڑک کے درمیان کھڑی ہے جبکہ مسافر بس سے اتر کر اس کے گرد جمع ہیں۔ایک مسافر جس نے ویڈیو بنائی ہے اس کے ساتھی نے بتایا کہ بی آر ٹی کی بس خراب ہوگئی ہے اور اب وہ پیدل چل کر اگلے سٹیشن تک جا رہے ہیں۔ مسافر شدید دھوپ میں پیدل چل کر سٹیشن تک پہنچے۔خیال رہے کہ بی آر ٹی کا افتتاح چند روز قبل ہی وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے۔ کہا جا رہا تھا کہ وزیراعظم کی جانب سے نامکمل منصوبے کا افتتاح کیا گیا ہے جس کا نتیجہ آج دیکھنے میں آیا ہے،سوشل میڈیا پر کچھ اورویڈیوز بھی وائرل ہو رہی ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ بی آر ٹی میں سفر کرنے والے مسافر پھنس گئے ہیں کیونکہ Exit مشین خراب ہو گئی ہے،مشین خراب ہونے کی وجہ سے کئی مسافر پھنس گئے،جب کہ موقع پر موجود مسافروں نے ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کر دی جس کے بعد حکومت کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اس حوالے سے

صحافی عون شیرازی کا کہناہے کہ 100 ارب سے زائد میں بنائی گئی پشاور میٹرو کے افتتاح کے دن ہی Exit مشین خراب ہو گئی اور کام کرنا چھوڑ دیا، جس کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد سٹیشن کے اندر پھنس گئی. یہ بی آر ٹی کرپشن اور نااہلی کی عمدہ مثال ہے.واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان پشاور بس ٹرانزٹ منصوبے کا افتتاح کیا ۔ لیکن منصوبہ تاحال نامکمل ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us