12

بی بی سی کی ایک معلوماتی رپورٹ


لاہور (ویب ڈیسک) ہنستی کھلکھلاتی اور سٹائلش کپڑے پہننے والی سندھیا اپنی عمر 40 برس بتاتی ہیں۔ اس بات پر پہلی بار میں تو یقین بھی نہیں ہوتا کیونکہ وہ دیکھنے میں اپنی عمر سے بہت کم لگتی ہیں۔ تو اس پر ہم اُن سے پوچھے بغیر نہ رہ سکے کہ ’آپ تو مشکل سے 30 کی لگتی ہیں،نامور خاتون صحافی سندھو واسنی بی بی سی کے لیے اپنی ایک رپورٹ میں لکھتی ہیں ۔۔۔۔۔۔40 برس کی بالکل بھی نہیں۔ اس کا راز کیا ہے؟سندھیا مسکراتے ہوئے اس کا جواب دیتی ہیں۔ ’راز یہ ہے کہ نو بوائے فرینڈ، نو ہسبینڈ، نو فیملی اور نو فکر.‘سندھیا بنسل ایک نامور کپمنی میں مارکیٹنگ پروفیشنل ہیں اور دلی کے ایک نواحی علاقے میں کرائے کے فلیٹ میں رہتی ہیں۔اکیلے وہ اس لیے رہتی ہیں کیونکہ وہ خود کو ’اے سیکشوئل‘ بتاتی ہیں۔ انھوں نے شادی نہیں کی اور فیملی یا خاندان سے متعلق ان کے خیالات کافی مختلف ہیں۔اے سیکشوئل ایسے لوگوں کو کہا جاتا ہے جو عام طور پر کسی مرد یا عورت کے ساتھ کے جنسی طور پر کشش محسوس نہیں کرتے ہیں۔ کسی مرد یا عورت سے کشش محسوس کرنے کی طرح یہ بھی ایک طرح کا جنسی رجحان یا ’سیکشوئل اورینٹیشن‘ ہے

۔سندھیا یہ نہیں چاہتیں کہ ان کی شناخت خاندان کے روایتی ڈھانچے میں گم ہو کر رہ جائے۔انھیں ایسا نہیں لگتا کہ ایک خوش حال خاندان میں شوہر، بیوی اور بچوں کا ہونا لازمی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہر شخص کے خاندان کا ایک منفرد تصور اور تعریف ہوتی ہے۔سندھیا بتاتی ہیں ’23-24 برس کی عمر میں مجھے یہ احساس ہونے لگا کہ میرے بارے میں کچھ تو ہے جو دوسروں سے جدا ہے۔ اس وقت میری ہم عمر لڑکیوں کے بوائے فرینڈز بننے لگے تھیں۔ وہ لڑکوں کے ساتھ ڈیٹ کر رہی تھیں اور رشتے قائم کر رہی تھیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us