5 10

بے شک زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بے شک زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے بدقسمت جہاز سے آخری لمحات میں ائیر ہوسٹس مدیحہ کو طیارے سے نیچے اتار لیا گیا۔ اس طیارے میں 90 سے زائد مسافر سوار تھے، پاکستان ائیر لائن کی ائیر ہوسٹس مدیحہ ارم کو طیارے سے اتار کر ان کی

جگہ انعم خان کو سوار کیا گیا، طیارے سے اتارنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے لیکن یہ اس ائیرہوسٹس کی خوش قسمتی ہے اور زندگی تھی جو انہیں طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا۔ پی آئی اے کےطیارے میں 90 مسافر اور 8 عملے کے افراد موجود تھے۔پی آئی اے کے ترجمان عبد الستار کے مطابق پی آئی اے کی پرواز 8303 لاہور سے 90 مسافروں اور 8 عملے کے لوگوں کو لے کر کراچی آرہی

تھی۔طیارے کا رابطہ 2 بجکر 37 منٹ پر منقطع ہوا تھا،طیارے میں نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے ڈائریکٹر پروگرامنگ انصار نقوی بھی موجود تھے، اس کے علاوہ بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود بھی طیارے میں موجود تھے۔سندھ حکومت نے کراچی کے تمام بڑے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us