تاجروں کو ماہانہ اخراجات دے کر بیشک کرفیو لگا دیں


اسلام آباد (این این آئی)مر کزی تنظیم تا جر ان پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت ریسٹورنٹ،مارکی و دیگر بند کاروباروں کو ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کرے۔ ہفتہ کو مر کزی تنظیم تا جر ان پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے ملک بھر کے تا جر رہنماؤں کے ہمراہ اسلام آباد میں پر یس کانفر نس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت ریسٹورنٹ،مارکی

و دیگر بند کاروباروں کو ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کرے۔ انہوں نے کہاکہ تاجروں نے شوقیہ کاروبار نہیں کھولے بلکہ معاشی حالات سے مجبورہو کر جانیں داؤ پر لگا کر کاروبار کھولے۔محمد کاشف چوہدری صدرمر کزی تنظیم تا جر ان پاکستان نے کہاکہ حکومت نے معاشی صورتحال،قومی پیداوار میں کمی،بے روزگاری اور ٹیکس کولیکشن کے دباؤ کا شکار ہو کر کاروبار کھولا۔محمد کاشف چوہدری صدرمر کزی تنظیم تا جر ان پاکستان نے کہاکہ حکو مت نے لاک ڈاؤن کرنا ہے تو تاجروں کو ماہانہ اخراجات دے کر بیشک کرفیو کا نفاذ کرے۔محمد کاشف چوہدری صدرمر کزی تنظیم تا جر ان پاکستان نے کہاکہ حکومت نے تاجروں کیلئے

ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو کاروبار بند اور لاکھوں لوگ بیروزگار ہو ں گے۔محمد کاشف چوہدری صدرمر کزی تنظیم تا جر ان پاکستان نے کہاکہ ابھی تک حکومت نے زبانی جمع خرچ اور جھوٹے وعدوں کے سوا عملا کچھ نہیں کیا۔انہوں نے کہاکہ کر ونا کے دوران پیش کیے جا نے والے بجٹ میں خرید و فروخت پر شناختی کارڈ کی بے مقصد شرط کو ختم کیا جا ئے۔انہوں نے کہاکہ تعمیراتی شعبے کی طرح تمام کاروباروں میں غیر دستاویزی سرمایہ کاری کیلئے خصوصی مراعات کا اعلان کیا جائے۔محمد کاشف چوہدری صدرمر کزی تنظیم تا جر ان پاکستان نے کہاکہ سیلز ٹیکس کو 17%سترہ فیصد سے سنگل ڈیجٹ نو فیصدپر لایا جائے۔محمد کاشف چوہدری صدرمر کزی تنظیم تا جر ان پاکستان نے کہاکہ آٹے،چینی و اشیائے

خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کیلئے ان پر سیلز ٹیکس کا خاتمہ کیا جائے۔ محمد کاشف چوہدری صدرمر کزی تنظیم تا جر ان پاکستان نے کہاکہ انکم ٹیکس و دیگر تمام ٹیکسز کی شرح کو کم ازکم پچاس فیصد کم کیا جائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us