8

تارکینِ وطن کے ویزوں کی میعاد میں توسیع کردی گئی


ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے کرونا وائرس کی وَبا پھیلنے کے بعد پروازوں کی بندش سے بیرون ملک یا اپنے آبائی ممالک میں پھنس کر رہ جانے والے تارکینِ وطن کے ویزوں کی میعاد میں بغیر کسی فیس کے مزید تین ماہ کی توسیع کردی ہے۔ سعودی عرب کی پاسپورٹس اتھارٹی (جوازات) کے ڈائریکٹر جنرل نے سوموار کو

ایک بیان میں کہا ہے کہ اس فیصلہ سے استفادہ کرنے والوں میں وہ تمام تارکین وطن شامل ہوں گے جن کے خروج اور دوبارہ داخلے کے ویزوں کی میعاد کرونا وائرس کی وجہ سے سعودی عرب میں پروازوں کی معطلی کےدوران میں ختم ہوگئی ہے۔سعودی عرب نے مارچ کے وسط میں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے بین الاقوامی پروازوں کی آمد ورفت پر پابندی عاید کردی تھی۔سعودی حکومت نے مئی کے آخر میں معمولاتِ زندگی کی بحالی کے لیے مرحلہ وار منصوبے کا اعلان کیا تھا اور پھر 21 جون کو معمول کے حالات کی جانب واپسی کا اعلان کیا تھا۔اس نے 31 مئی کو اندرون ملک پروازوں پرعاید پابندی ختم کردی تھی۔ تاہم سعودی عرب میں

بین الاقوامی پروازوں کی آمد اور وہاں سے روانگی پر پابندی ابھی برقرار ہے۔سعودی عرب کے محکمہ شہری ہوابازی نے جون کے وسط میں کہا تھا کہ وہ بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا جائزہ لے رہا ہے لیکن گذشتہ ہفتے اس نے کہا تھا کہ اس نے ابھی بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us