2

تاریخی معاہدہ


اسلام آباد(ویب ڈیسک) امریکی ڈیجیٹل بینک اور پاکستانی نجی کمپنی میں تاریخی معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے بعد پاکستانی شہری امریکی بینک میں اکاؤنٹ کھلوا سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی نجی کمپنی نے امریکی ڈیجیٹل بینک مرکری کے ساتھ اہم معاہدہ کرلیا ہے جس کے تحت پاکستانی شہری امریکی بینک میں اپنا اکاؤنٹ کھلوا سکیں گے۔درخواست گزار کے قواعد کی تصدیق پاکستانی کمپنی کرے گی۔اس حوالے سے کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس معاہدے سے تاجر برادری کو بڑی سہولت حاصل ہوگی۔بینک کے ذریعے پے پال سروس بھی استعمال کی جا سکے گی۔پاکستان میں پے پال سروس کے نا ہونے سے رقم وصولی میں مشکلات تھیں۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ امریکی بینک کی شراکت داری سے ڈیجیٹل منی ٹرانسفر کا بڑا مسئلہ حل ہوجائے گا۔واضح رہے کہ آن لائن ادائیگیوں کا نظام چلانے والی بین الاقوامی کمپنی پے پال نے پاکستان آنے کی حکومتی درخواست مسترد کر دی تھی۔۔ 22 نومبر 2019ء کو ، اس حوالے سے کمپنی نے حتمی طور پر حکومت کو بتا یا تھا کہ وہ مستقبل قریب میں پاکستان میں اپنی سروسز نہیں لا رہی۔ اعلیٰ حکومتی حکام نے بتایا کہ گذشتہ ماہ پاکستان کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کا ایک وفد کمپنی کے ذمہ داروں سے مذاکرات کرنے امریکہ گیا تھا تاکہ کمپنی کو قائل کیا جا سکے کہ وہ اپنی خدمات پاکستان میں فراہم کرے۔تاہم مذاکرات میں امریکی کمپنی نے حتمی طور پر

وفد کو بتایا کہ اس کے تین سالہ روڈ میپ میں پاکستان کا ذکر نہیں ہے کیونکہ ملک میں کاروباری مواقع ناکافی ہیں۔حالانکہ پاکستانی وفد نے پے پال حکام کو سٹیٹ بینک اور دیگر اداروں کی طرف سے مالی معاملات کی شفافیت اور سکیورٹی سے متعلق کیے گئے اقدامات سے آگاہ کر کے انہیں پاکستان میں مکمل سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu