work 1 48

تاریخی چھکے سے پہلے جاوید میاں داد کو ” سنگلـ”لے كکردینے والے توصیف احمد کے ساتھ ہاتھ ہو گیا


کراچی(آئی این پی) شہر قائد میں موٹر سائیکل اور کار چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا، سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد بھی اپنی گاڑی سے محروم ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کی گاڑی گلستان جوہر بلاک 18 میں گھر کے باہر سے چوری ہوگئی، اس حوالے سے توصیف احمد نے کہا ہے کہ میری سوزوکی

کلٹس زیڈ -5404شام پانچ بجے گھر کے باہر سے چوری ہوئی، گاڑی کی چوری کی رپورٹ تھانہ شارع فیصل میں درج کرادی ہے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر نے بتایا کہ دو گاڑیوں میں مسلح افراد آئے اور تالا توڑ کر گاڑی لے گئے، کئی مرتبہ کالونی کی یونین کو مشکوک سرگرمیوں سے آگاہ کرچکے ہیں، تمام حالات اور صورتحال جاننے کے باوجود سیکورٹی کے مناسب انتظامات نہیں ہیں۔توصیف احمد نے کہا کہ رات دیر تک کالونی کے اندر اور اطراف مشکوک لوگوں کی آمد و رفت رہتی ہے، آج میرے ساتھ یہ واقعہ ہوا ہے کل کسی اور کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، پولیس والوں نے کچا پرچا کاٹا ہے لیکن کوئی پیش رفت دکھائی نہیں دیتی۔اس حوالے سے اہل علاقہ نے کہا کہ یہ کالونی اب لوگوں کیلئے رہنے کے قابل دکھائی نہیں دیتی، یونین کو 54 گھروں سے مینٹیننس کیلئے دو ہزار روپے فی گھر ادائیگی کی جاتی ہے، یہاں آس پاس سی سی ٹی وی کیمرہ بھی نہیں جس سے ملزمان پکڑے جاسکیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us