2

تاریخ جرات، بہادری اور قربانیوں سے بھری پڑی ہے،باجوہ


لاہور(ویب ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جب بھی دشمن کا سامنا ہوا تو پاک بحریہ قوم کی امیدوں پہ پورا اتری۔آئی ایس پی آرکے مطابق پاکستان نیوی وار کالج لاہور کے دورے کے موقع پر اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ نیول وار کالج پاک بحریہ کا معتبرادارہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وار کالج میں مسلح افواج کے افسران سمیت دوست ممالک کے افسران کو بھی تربیت دی جاتی ہے۔پاک فوج کے سربراہ نے کہا کہ پاک بحریہ کی تاریخ جرات، بہادری اور قربانیوں سے بھری پڑی ہے، پاک نیوی سمندری حدود کے دفاع سے متعلق قومی امنگوں پر

ہمیشہ پورا اتری ہے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک بحریہ نے سرحدوں کی حفاظت بھرپور انداز میں کی ہے۔اس سے قبل نیول وارکالج پہنچنے پررئیر ایڈمرل محمد زبیر شفیق کمانڈنٹ پاکستان نیوی وار کالج نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر کورکمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان بھی موجود تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے یادگار شہدا پہ

پھولوں کی چادر چڑھائی۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق نصابی کتابوں میں اسمِ محمدﷺ کے ساتھ ’خاتم النبیین‘ لکھنا لازم، قومی اسمبلی میں قرارداد منظور، تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قرارداد منظور کی گئی ہے کہ ملک میں تمام نصابی کتب میں اب سے محمدﷺ کے نام کے ساتھ ’خاتم النبیین‘ لازمی لکھا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu