12 107

تبدیلی نہیں یہ تباہی ہے ہم اسلام آباد کا رخ کریں گے اور ،، مولانا فضل الرحمان نے اعلان کردیا


پشاور (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں تبدیلی نہیں تباہی آئی ہے، جے یو آئی نے اسلام آباد کا رخ کیا تو حکمرانوں کو اندازہ ہو جائیگا۔دارالعلوم ہدایت الاسلام کی 50 سالہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت کی پالیسوں کی وجہ سے معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا گیا اور روپے کی قدر کم ہو گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے روزانہ کے حساب سے 15 ارب روپے کے قرضے لیے ہیں، ملک میں تبدیلی نہیں آئی تباہی آئی ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت نے بین الاقوامی دبائومیں فیصلے کیے ہیں ہم جعلی حکومت کو تسلیم نہیں کرتے ، عوام نے فیصلہ کچھ کیا اور نتائج کچھ اور آئے ، ہم اسٹیبلشمنٹ کو بتانا چاہتے ہیں کہ انہوں نے غلط لوگوں کی سرپرستی کی ہے۔انہوں نے کہا کہ دینی مدارس کے خلاف ریاستی ادارے استعمال ہو رہے ہیں، مسلمان کو مارا جا رہا مگر دہشت گرد بھی مسلمان کو قرار دیا جا رہا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us