17

: تبدیلی کے گڑھ خیبر پختونخوا سے بڑا سیاسی تہلکہ ۔۔۔۔۔ تحریک انصاف کے اندر تباہ کن اختلافات کی خبر ببب


پشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزراء میں محکموں کے قلمدانوں پر اختلافات کا انکشاف ہوا ہے کابینہ میں شامل حالیہ دو نئے وزراء شہرام ترکئی اورانور زیب کو محکمے تفویض نہ ہوسکے خیبرپختونخوا میں محکموں کے قلمدانوں سے متعلق وزراء میں اختلافات سامنے آگئے، صوبائی کابینہ میں حالیہ شامل ہونے والے دو نئےوزراء شہرام ترکئی اور انور زیب کو تاحال محکموں کے قلمدان تفویض نہ ہوسکے موجودہ صوبائی وزراء بھی اپنے محکمے نہ چھوڑنے پر ڈٹ گئے ذرائع کے مطابق کابینہ میں نئے شامل ہونے والے شہرام ترکئی دوبارہ محکمہ بلدیات لینے کے خواہشمند ہیں صوبائی وزیر اکبر ایوب سے محکمہ تعلیم لے کر بلدیات کے محکمے کا قلمدان دیئے جانے کا امکان ہے جس پر اکبر ایوب تعلیم کا قلمدان واپس لیے جانے پر ناراض ہیں صوبائی وزیرخوراک کا محکمہ بھی تبدیل ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے سرکاری حکام کے مطابق کامران بنگش کو وزیر بنائے جانے کا امکان ہے تاہم محکموں کے قلمدان

 

کا اختیار وزیراعلیٰ کے پاس ہے اور وزیراعلیٰ کی صوابدید پر محکمے تبدیل اور تفویض کیے جاتے ہیں۔ دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق امریکی خاتون صحافی سنتھیا ڈی رچی نے کہا ہے کہ عورت ہو یا مرد، بچہ یا خواجہ سرا، سب کے حقوق کا برابر تحفظ ہونا چاہیے،جب عورت کے تحفظ کی بات آئے توتمام ادارے ایک پیج پرہونے چاہئیں، ان کے خلاف جرائم کے ذمہ داروں کو سخت سزا ہونی چاہیے ۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سنتھیا ڈی رچی نے بتایا کہ میرے بارے میں یہ غلط فہمی بھی ہے کہ میں نے پاکستان میں کسی ادارے کیساتھ کام کیا، رحمان ملک کیخلاف ایف بی آئی اور امریکی سفارتخانے کو بھی اطلاع دی ، میں یہاں سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کی دائر درخواست پروکالت نامہ جمع کرانے آئی ہوں۔ان کا کہناتھاکہ یہ ایک غلط فہمی ہے کہ میں اتنے سال خاموش رہی،متعلقہ اتھارٹیز کو مطلع کرچکی تھی ، جب بات آپ کے خاندان کی ہوتو اس کی حفاظت کیلئے اقدامات کرنے ہوتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us