32 7

تبلیغی جماعت کے 6 افراد میں کورونا کی تصدیق


اسلام آباد (این این آئی) بھارہ کہو کے علاقے میں تبلیغی جماعت کے 6 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی۔ اے ایس پی بھارہ کہو حمزہ امان اللہ نے کہاکہ کوٹ ہتھیال میں 6 غیر ملکیوں سمیت 13 لوگوں کی جماعت تبلیغ پر تھی،

جماعت میں شامل پہلے ایک غیر ملکی میں وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ اے ایس پی بھارہ کہو حمزہ امان اللہ نے بتایاکہ جماعت میں شامل پانچ مزید افراد کا ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا۔ اے ایس پی بھارہ کہو کے مطابق جماعت میں شریک باقی 6 افراد کے بھی ٹیسٹ کروائے جا رہے ہیں، کوٹ ہتھیال کے خارجی و داخلی راستوں پر پولیس تعینات کر دی۔اے ایس پی بھارہ کہو کے مطابق تمام علاقے کو قرنطینہ میں بدل دیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ اہل علاقہ کے ٹیسٹ کروائے گی۔انہوں نے کہاکہ علاقے میں دودھ، کریانہ، بیکری کے علاوہ باقی دکانیں بند کروا دی گئیں، بھارہ کہو بازار بھی بند کریں گے، ضلعی انتظامیہ کے احکامات کا انتظار ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us