32 10

تجربات ہمارے ساتھ بھی شیئر کریں


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان گزشتہ روز ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی۔ ان کی ملاقات کے حوالے سے معروف صحافی سمیع ابراہیم نے کہا کہ امریکی صدر نے چینی صدر سے درخواست کی ہے کہ ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت ہے، امریکی صدر نے کہا کہ کرونا وائرس کے خلاف آپ لوگوں نے جو کچھ بھی کیا ہے وہ تجربات ہمارے ساتھ بھی شیئر کریں۔ ہمیں آلات بھی تیار کرکے دیں۔ گزشتہ دنوں امریکی صدر ٹرمپ نے کرونا وائرس کو چینی وائرس کا نام بھی دیاتھا، یہ کہنے کا ان کا مقصد یہ تھا کہ چین سے یہ وائرس آیا ہے۔

29 11
تصویر پر کلک کر کے مکمل خبر پڑھیں

معروف صحافی نے کہا کہ امریکی صدر نے چینی صدر کو یقین دلایا ہے کہ آئندہ یہ نام استعمال نہیں کیا جائے گا۔ اس پر چینی صدر نے کہا کہ ہم آپ کی مدد کریں گے۔ اسی پر معروف صابر شاکر نے اپنے تجزیے میں کہا کہ چین آہستہ آہستہ لاک ڈاؤن اٹھا رہا ہے، انہوں نے کہا کہ امریکی صدر نے چینی صدر سے کہا کہ ہمیں اس مصیبت سے نکالیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us