2

تجزیہ کار ایاز امیر نے وزیراعظم کو آئینہ دکھا دیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان خود مائنس ون جیسی چیزوں کو ہوا دے رہے ہیں، نواز شریف جس نرسری کی پیداوار تھے یہ بھی اسی نرسری سے آئے ہیں، اس نرسری میں پلنے والے پہلے آنکھ کا تارا ہوتے ہیں پھر سکیورٹی رسک بن جاتے ہیں اور پھر نیا گملا تیار کرلیا جاتا ہے، اس میں نیا پودا لگا دیا جاتا ہے،

عمران خان کو پوری باغبانی کے ساتھ بٹھایا گیا۔ میرے خیال میں اب باغبانی بند ہونی چاہئے اور سیاست کو ایسےچلنے دیا جائے جیسے چل رہی ہے، باغبانی کرنیوالے بھی باغبانی میں ناکام ہوچکے ہیں۔پروگرام میں شریک ماہر سیاسیات

حسن عسکری نے کہا ہے کہ مائنس ون کوئی نئی بات نہیں ہے، اس سے کوئی حل نکلنے والا نہیں، پہلے بھی اس سے کوئی حل نہیں نکلا تھا۔ اگر حکومت مائنس ون چاہتی ہے تو تحریک عدم اعتماد لے آئے، دوسرا راستہ تحریک ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
26 1
فائز عیسیٰ کے بعد کون سا جج ٹارگٹ پر ہے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
25 1
فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھا جائیں گے، آصف زرداری
24 2
لیاقت جتوئی کو (ن)لیگ میں شمولیت کا مشورہ ، رفقاء سے مشاورت کے بعد بڑے فیصلے کا امکان
23 2
مولوی صلاح الدین ایوبی کی13 سالہ بچی سے شادی
22 2
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف
21 2
کتنے حکومتی اراکین نے اپوزیشن سے رابطے کر لیے؟ حکومت ہل کر رہ گئی

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us