pti 5

تحریک انصاف نے آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کی بھی ذمہ داری کس پر ڈال دی آصف زرداری اور نوازشریف جان کر اپنی کرسیوں سے اچھل پڑیں گے


اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے کہا ہے کہ سابق حکومتوں کے ظالمانہ معاشی حالات نے آئی ایم ایف جانے پر مجبور کردیا‘ پیپلز پارٹی بالخصوص (ن) لیگ نے ملکی معیشت کو روند ڈالا‘ حکومت کا آئی ایم ایف جانے کا مشکل

فیصلہ ضرروری ہوگیا ہے۔ منگل کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ پیپلز پارٹی بالخصوص (ن) لیگ نے ملکی معیشت کو روند ڈالا ۔سابق حکومتوں کے ظالمانہ معاشی حالات نے آئی ایم ایف جانے پر مجبور کردیا ہے۔ معاشی بدحالی کے بوجھ سے بچنے کے لئے اقدامات ضروری ہوگئے ہیں حکومت کا آئی ایم ایف جانے کا مشکل فیصلہ ضروری ہوگیا ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us