13 2

تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کر لیا، یوسف رضا گیلانی کو بڑے مارجن سے شکست دینے کا اعلان


اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف نے صادق سنجرانی کو دوبارہ چیئرمین سینیٹ بنانے کا فیصلہ کرلیا، صادق سنجرانی ہی چیئرمین سینیٹ ہوں گے، وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی بڑے مارجن سے ہاریں گے، حفیظ شیخ بھاری اکثریت سے

سینیٹ الیکشن میںکامیاب ہوں گے۔ انہوں نے آج یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں کسی کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہے۔سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ یوسف رضا گیلانی کی کیا انٹری ہونی ہے اصل انٹری تو حفیظ شیخ

کی ہے۔حفیظ شیخ نے ملک کی معیشت کو سہارا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ سینیٹ چیئرمین بھی صادق سنجرانی ہی ہوں گے۔ وزیراعظم ہر ہفتہ کنسٹرکشن کے حوالے سے اجلاس بلاتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us