تحریک انصاف پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہوگئی


اسلام آباد( نیوز ڈیسک) نیشنل ڈیموکریٹک انسٹیٹیوٹ پاکستان کی سابق کنٹری ہیڈ ڈورین کیانی کی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے مُلاقات، مُلاقات میں چیف چیئر مین پارٹی عمران خان اور پارٹی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کی قیادت پر بھرپور اعتماد کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیموکریٹک انسٹیٹیوٹ پاکستان کی سابق

کنٹری ہیڈ ڈورین کیانی نے پارٹی آفس میں تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سید اللہ نیازی سے ملاقات کی ، ملاقات میں مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیا ل کیا گیا ، اس موقع پر نیشنل ڈیموکریٹک انسٹیٹیوٹ پاکستان کی سابق کنٹری ہیڈ ڈورین کیانی نے تحریک انصاف کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پی

ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی نے ڈورین کیانی کو پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہوئے پارٹی مفلر پہنایا اور اس امید کا اظہار کیا کہ ڈورین کیانی اپنے تجربات کی بناء پر پارٹی کو مزید فعال اور مضبوط بنانے میں اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us