26 1

تحریک انصاف کو ووٹ دینے سے بہتر تھا کہ ضائع کردیتی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن عائشہ یوسف کا کہنا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کو ووٹ دے کر پچھتا رہی ہیں ، بہتر تھا کہ وہ اپنا ووٹ ضائع کردیتیں۔فیس بک پر لائیو ویڈیو میں عائشہ یوسف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے نا اہلی کی انتہا کردی ، میں نے بھی پی ٹی آئی کو ووٹ دیا تھا لیکن اب سوچتی ہوں کہ اپنا ووٹ ضائع کردیتی تو بہتر تھا، انہیں آپس میں لڑنے کے علاوہ کوئی کام نہیں

۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی کشتی خالی ہوتی جارہی ہے، لوگوں نے چھلانگیں لگانا شروع کردی ہی اختر مینگل نے علیحدگی اختیار کرلی ہے، جن باتوں پر ان کا اتحاد ہوا تھا اس پر پی ٹی آئی پوری نہیں اتری، یہ پی ٹی آئی حکومت کیلئے تشویشناک بات ہے، ندیم افضل چن کے بارے میں شنید ہے کہ وہ بھی چھوڑ رہے ہیں۔عائشہ یوسف کا مزیدکہنا تھا کہ حالات اصل تبدیلی کی طرف جاتے ہوئے لگ رہے ہیں کیونکہ پی ٹی آئی کی تبدیلی تو آئی نہیں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us