work 1 1

تحریک انصاف کی حکومت کتنا عرصہ رہے گی جنرل (ر) راحیل شریف پاکستان کے صدر کب بنیں گے پیپلزپارٹی کی قیادت بلاول کی بجائے کس کے پاس آجائے گی مولانا فضل الرحمان پجارو سے کس سواری پر آ جائیں گے معروف روحانی شخصیت کے آنکھیں کھول دینے والے انکشافات


ہٹیاں بالا(اے این این )عالمی پیشنگو اور پیشگوئیوں کے حوالے سے معروف پیر پنجر سرکار آستانہ عالیہ کوہ قاف شریف راولپنڈی نے خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے تہلکہ خیز پیش گوئیاں کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی موجودہ حکومت صرف چوبیس ماہ رہے گی ۔عمران خان خودقومی و صوبائی اسمبلیاں توڑ کر صدارتی نظام نافذ کردیں گے۔ مستقبل قریب

میں ملک پر دو اڑھائی سال عورت حکمرانی کرتی دکھائی دے رہی ہے,2024 تک صدارتی نظام آئے گا ،پنجاب کی سیاسی بساط پلٹنے والی ہے‘کپتان سمیت پوری ٹیم ہٹ وکٹ ہوگی اور ریزو کھلاڑی پر مشتمل نئی ٹیم تشکیل دی جائے گی، گی، اقتدار کا ہما شہباز شریف کے سر پر منڈلاتا دکھائی دے رہا ہے جبکہ زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں،آصف زرداری کی پیپلزپارٹی کا سیاسی کھیل ختم ہوجائے ،فاطمہ بھٹو پی پی کی کمان سنبھالیں گی, 2029 تک کشمیر آزاد ہوجائے گا اور کشمیر کی آزادی کے ساتھ ہی خالصتان کی صبح ہوگی،مولانا فضل الرحمان کی سیاست ختم ہوجائے گی وہ بہت جلد پجارو سے سائیکل پر ہوں گے،پاکستان میں نظام مصطفی نافذ ہوگا،اسلام آباد اسلام کا ہیڈکواٹر نظر آئے گا،تمام کرپٹ عناصرجیل جائیں گے جس کا سہرا عمران خان کو جائے گا۔آصف زرداری اور بلاول بھٹو بھی جیل جائیں گے مگرسندھ کارڈ اور ریمورٹ کنٹرول ساتھ لے کر جائیں گے, مسلم لیگ(ن)کی قیادت مریم نواز سنبھالیں گے،حمزہ شہباز کا سیاسی مستقبل نہیں ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us