7 4

تحریک انصاف کی قیادت کیخلاف وال چاکنگ


کراچی (این این آئی)تحریک انصاف سندھ کی صوبائی قیادت کیخلاف احتجاج زور پکڑ گیا اب کراچی کی دیواروں پر تحریک انصاف کی صوبائی قیادت کیخلاف نعرے درج ہونا شروع ہوگئے کارکنان کا غم و غصہ اب دیواروں پر نظر آنے لگا، “گو حلیم عادل گو”, گو خرم شیر زمان گو ” ، “گو گورنر گو” کے نعروں سے شہر کی دیواریں کالی ہوگئیں۔ لکھنے والے خان زندہ باد، ہمارا کپتان زندہ اد کے نعرے لگارہے تھے، لکھنے والوں کا کہنا تھا کہ کوئی پوچھے تو کون آیا تھا بولنا “خان کا ٹائیگر” آیا تھا, ابھی انصاف ہاؤس اور اس سے ملحقہ سے ملحقہ علاقوں سے شروعات کی ہے اور ہمارے کارکنان پورے کراچی میں اس وقت متحرک ہیں اس کے بعد پورے سندھ کی دیواروں پر لکھا ہوگا۔ نظریاتی رکن یوسف ڈالیا نے کہا کہ پارٹی کو ہم نے بنایا تھا اب پارٹی کو ہم ہی بچائیں گے، خرم شیرزمان کراچی کیلئے کچھ نہ کرسکے اب وہ صدارت چھوڑ کر بطور رکن اسمبلی جو کرسکتے ہیں وہ کریں۔ جبکہ دوسری طرف کراچی پریس کلب پر بھی 45روز سے نظریاتی کارکنان صوبائی

قیادت کیخلاف سراپا احتجاج ہیں۔ اس دھرنے کے روح رواں و بانی رکن تحریک انصاف میر شاہدعلی رند کا کہنا ہے کہ یہ کارکنان کا غم وغصہ جس کو کنٹرول کرنا اب ہمارے بس میں بھی نہیں نظرانداز کارکنان دل برداشتہ ہوچکے ہیں خودسوزی کی باتیں کررہے ہیں مگر ہم انہیں سمجھا رہے ہیں کہ ہمارا خان ہماری ضرور سنے گا انہوں نے مطالبہ کیا کہ عامر محمود کیانی اور احمدخان نیازی پریس کلب اکر 45 روز سے جاری دھرنے میں اکر نظریاتی کارکنوں کو بھی وقت دیں اور ہمارے تحفظات چیئرمین تک پہنچائیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us