work 1 276

تحریک انصاف کی نوجوان خاتون رہنما مومنہ باسط نے گورنر ہائوسز کی سیر کرنے والے شہریوں کو کھری کھری سنا ڈالیں


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومتی ہدایات پر گورنر ہائوس عوام کےلئے کھولے جانے پر شہری تو بہت خوش ہیں لیکن صرف ایک ہی چھٹی ہی کے روز عوام کا سیلاب امڈ آنے کی وجہ سے ان جگہوں پر گندگی کے انبار لگ گئے ہیں۔ اس پر تحریک انصاف کی خاتون رہنما نے بھی درحقیقت اپنے غصے کا کھلم کھلا اظہار کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر

ہاؤس لاہور کو بھی عوام کیلئے کھولا گیا جہاں لوگ تفریح کیلئے آئے تو وہاں بھی گندگی پھیلا دی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیںاور ہر تبصرہ کرنے میں مصروف ہے مگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خاتون رہنماءمومنہ باسط نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی شرمندہ ہو جائے۔انہوں نے چند تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”گورنر ہاؤس کو عوام کیلئے صرف ایک دن کھولا گیا اور یہ کباڑخانے میں بدل گیا ہے۔ سیاستدان اور بیوروکریٹس تو تبدیلی کیلئے تیار ہیں مگر کیا یہ قوم بھی خود کو تبدیل کرنے کیلئے تیار ہے؟

42130539 270640250225136 149257956146282496 n



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us