7 4

تحریک انصاف کی 12شخصیات مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے والی ہیں


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تبدیلی کے بلند وبانگ دعووں کو لے کر چلنے والی پاکستان تحریک انصاف میں دوسری جماعتوں سے بڑی تعداد میں سیاسی شخصیات شامل ہوئی تھیں لیکن اب یہ پنچھی پھر سے اڑان بھرنے والے ہیں۔ فیصل آباد سے پی ٹی آئی کے ایک ناراض رکن قومی اسمبلی نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر نے

مسلم لیگ (ن ) میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا جس کےلئے انھوںنے مسلم لیگ (ن) سے اپنے معاملات بھی طے کر لیے ہیں۔ذرائع نے دعویٰ کیاہے کہ ان رکن اسمبلی نے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کے اپنے فیصلے کو اپنی غلطی قرار دے دیا ہے۔

اور اگلے الیکشن میں حلقہ این اے 110سے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حصہ لینےکا بھی فیصلہ کرلیا ہے۔ انھوںنے کہا کہ مزید درجن بھرسرکردہ شخصیات بھی تحریک انصاف کو خیر باد کہنے والی ہیں۔دوسری جانب اس رکن قومی اسمبلی کی شمولیت مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما نےبھی کی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
24 1
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
23 1
اڑھائی سال بعد نا قابلِ یقین انکشاف
22 1
پی ٹی آئی کے لیے خطرے کی گھنٹی
21 1
دپیکا پڈوکون کیا دھندا کرتی تھیں
20 1
عوام کی جیبوں سے سالانہ کتنی بڑی رقم نکالی جائیگی
19 1
لیاقت جتوئی سمیت کئی رہنماؤں کا (ن)لیگ میں شمولیت کا امکان

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us