1

تحریک انصاف کے اہم رہنما درجنوں ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل


کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پی ایس 103 کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اشرف علی نے اپنے درجنوں کارکنان سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ اس بات کا اعلان انہوں نے وزیر تعلیم و محنت سندھ و صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی سے ان کے دفتر میں ملاقات کے دوران کیا۔ اس موقع پر پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر اقبال ساندھ، پی ایس 103 کے صدر سید خاور شاہ، عبدالوہاب بلوچ اور دیگر بھی موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کراچی پی ایس 103 کے عہدیداران اور کارکنان کی بڑی تعداد نے تحریک انصاف سے

علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ اس بات کا اعلان انہوں نے صوبائی وزیر و صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی سے ملاقات کے بعد کیا۔ اس موقع پرسعید غنی نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ کراچی کے تمام اضلاع سے مختلف جماعتوں کے عہدیداران اور کارکنان بڑی تعداد میں پیپلزپارٹی میں شامل ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اشرف علی سمیت دیگر ان کے کارکنان گذشتہ 1 ماہ سے رابطے میں تھے تاہم ہم کرونا وائرس کے باعث پریس کانفرنس نہیں کرسکے تھا اور آج بھی تمام شمولیت کرنے والوں کو نہیں بلوایا ہے۔سعید غنی نے کہا کہ اس وقت بھی کراچی سمیت صوبے بھر سے مختلف سیاسی جماعتوں کے عہدیداران اور کارکنان کی بڑی تعداد پیپلز پارٹی کے

علاقائی اور صوبائی قیادت کے رابطوں میں ہیں اور وہ پیپلز پارٹی میں جلد شمولیت کا اعلان کریں گی۔ سعید غنی نے کہا کہ پی ٹی آئی کی موجودہ سلیکٹیڈ حکومت اور ان کے نااہل اور نالائق وزیر اعظم اور وزرا نے جس طرح یوٹرن پر یوٹرن لے رہے ہیں اور جس طرح دو سال میں انہوں نے اس ملک کی معیشت اور عوام کے معیار زندگی کو تباہ کیا ہے اب عوام میں ان کی نفرت کھل کر سامنے آرہی ہے۔ سعید غنی نے کہا کہ آج کراچی سے خیبر تک کے عوام موجودہ نااہل حکمرانوں سے تنگ آچکیں ہیں اور یہی وجہ ہے کہ لوگوں نے اس بات کا برملا اظہار کرنا شروع کردیا ہے کہ ان کی پی ٹی آئی میں شمولیت ان کی سب سے بڑی بھول تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
29
پریزائڈنگ آفیسر لیاقت علی بھٹہ نے تہلکہ خیز ویڈیو پیغام جاری کردیا
28
وزیر اعظم کب تک اسمبلیاں تحلیل کر سکتے ہیں؟ سینئر صحافی کی بڑی خبر
27
عمران خان کیا کرنے والے ہیں؟ اعتزاز احسن نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
26
پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ، نیا کھلاڑی میدان میں اُتار دیا
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
24
سینیٹ انتخابات کے لیے کتنے اراکین بِک چکے ہیں؟ تعداد سامنے آگئی

تازہ ترین ویڈیو
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us