sajid

” تحریک انصاف کے حکومت میں آتے اور شاہ محمود قریشی کے وزیر خارجہ بنتے ہی امریکہ میں پاکستان کے بارے میں رائے اچھی ہوناشروع ہو گئی ہے امریکہ میں بھی تبدیلی آچکی ہے کیونکہ یہاں لوگ سمجھنے لگ گئے ہیں کہ پاکستان۔۔” امریکی صدر کے مشیر نے ایسا انکشاف کر ڈالا کہ ہر کوئی چونک گیا


واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستانی نژاد مشیر ساجد تارڑ کا کہنا ہےکہ امریکہ میں پاکستان کے بارے میں رائے کے منفی ہونے میں بھارت کا اہم کردار ہے کیونکہ نوازشریف کے دور میں وزیر خارجہ نہ ہونے کی وجہ سے بھارت نے امریکہ

میں پاکستا ن کے خلاف کامیاب لابنگ کی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ” جرگہ ” سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کے مشیر کا کہناتھا کہ امریکہ پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت کو مختلف نظر سے دیکھ رہا ہے اور تحریک انصاف کے بارے میں امریکہ میں اچھی رائے ہے۔ یہاں لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ پڑھے لکھے اور نوجوانوں کی حکومت ہے جن پر کرپشن کے الزامات نہیں۔ اس طرح امریکہ میں بھی تبدیلی آرہی ہے اور اس کی وجہ امریکی لوگ پاکستان میں تبدیلی کو سمجھ رہے ہیں۔ امریکہ کی خواہش ہے کہ پاکستان طالبان کو مذاکرات کے لئے آمادہ کرے ، اس وقت دونوں ملکوں کو یہ احساس ہوتا جارہاہے کہ ایک دوسرے کے بغیر گزارہ نہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us