تحریک انصاف کے درجنوں کارکن ن لیگ میں شامل


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر حافظ آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے درجنوں کارکنان نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا۔سابق تحصیل ناظم رائے جہانگیر کھرل اور رائے ریاست علی کھرل نے ن لیگ میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔اس کے علاوہ بھی درجنوں پی ٹی آئی کارکنان نے پی ٹی آئی

چھوڑ کر ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کیا،مذکورہ افراد نے ن لیگ کی رہنما سائرہ افضل تارڑ سے ملاقات کی اور بعدازاں ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔سائرہ افضل تارڑ کا کہنا ہے کہ ن لیگ عوام کی ترجمانی درجنوں کارکنوں نے تحریک انصاف کو خیرآباد کہہ دیا،ن لیگ میں شامل ہو گئے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us