22

تحریک انصاف کے کن امیدواروں کو سینیٹ ٹکٹ ملے گا؟ ناموں کا اعلان


لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب سے اپنے سینیٹ امیدوارں کے نام فائنل کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ اور ظہیر عباس کھوکھر کو کاغذات واپس لینے کی ہدایت جاری کردی ہے۔سٹی 42 کے مطابق پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) نے سینیٹ کی جنرل نشست پر

اعجاز احمد چودھری، سیف اللہ نیازی اور عون عباس کو فائنل کیا ہے۔ٹیکنوکریٹ کی سیٹ پر بیرسٹر علی ظفر اور خواتین کی نشست پر ڈاکٹر زرقا تیمور کے نام پہلے ہی فائنل ہوچکے ہیں جبکہ کامل علی آغا پاکستان مسلم لیگ (ق)اور پی ٹی آئی کے مشترکہ امیدوار ہونگے۔دوسری جانب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سینیٹ کے امیدواروں سے ان کے حمایتی اور قریبی اراکین اسمبلی کی فہرست بھی منگوالی ہے، امیدواروں کو ہدایات کی گئی ہیں کہ تمام اراکین اسمبلی کے نام دیں جو ان کو ووٹ ڈالیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
26 1
فائز عیسیٰ کے بعد کون سا جج ٹارگٹ پر ہے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
25 1
فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھا جائیں گے، آصف زرداری
24 2
لیاقت جتوئی کو (ن)لیگ میں شمولیت کا مشورہ ، رفقاء سے مشاورت کے بعد بڑے فیصلے کا امکان
23 2
مولوی صلاح الدین ایوبی کی13 سالہ بچی سے شادی
22 2
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف
21 2
کتنے حکومتی اراکین نے اپوزیشن سے رابطے کر لیے؟ حکومت ہل کر رہ گئی

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us