3

تحقیق میں اہم انکشاف


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اردو زبان میں لکھی ہوئی تحریریں پڑھنے سے دماغ کی بڑھوتری میں اضافہ ہونے کے علاوہ یاداشت کی کمزوری میں بھی واضح کمی ہوتی ہے۔ یہ تحقیق لکھنؤ میں واقع ایک بائیومیڈیکل ریسرچ کے ادارے میں کی گئی ہے۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ اردو پڑھنے کیلئے دماغ کا اگلا حصہ استعمال ہوتا ہے جس کابنیادی کام فیصلہ سازی، احساسات ،

اچھائی اور برائی میں تمیز اور پریشانی کے لمحات سے نمٹنا ہے ۔ اردو پڑھنے سے بچوں کی دماغی استعدادکار میں بھی واضح بہتری دیکھنے میں آئی ہےجس کا مطلب ہے کہ دماغی بیماریوں سے متاثرہ بچوں کا علاج بھی اردو کے ذریعے کیا جا سکتا ہے۔ تحقیق میں شامل ایک سائنسدان ’اتم کمار‘ کا کہنا ہے کہ نتائج حاصل کرنے کیلئے ہم اردو پڑھتے وقت دماغ میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کا مسلسل جائزہ لیتے

رہے، جس دوران یہ بات سامنے آئی اردو پڑھنے سے دماغ کا سب سے زیادہ استعمال ہوتا ہے جو کہ دماغی صحت کیلئے انتہائی مفید ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اردو کا طرز تحریر اور قدرے پیچیدہ لفاظی بھی اسے دوسری زبانوں پر برتری دلواتی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu